فارمی انڈی15روپے درجن سستے،برائلر گوشت کی قیمت میںبھی کمی

منگل 26 جنوری 2021 23:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء)شہرمیںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سی264روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی182روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت15روپے کمی سی137روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں