برائلر گوشت کی قیمت میں26روپے فی کلو کمی

منگل 27 جولائی 2021 23:05

برائلر گوشت کی قیمت میں26روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت26روپے کمی سی190روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت18روپے کمی سی131روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں