برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ

پیر 27 ستمبر 2021 23:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سی296روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی204روپے فی کلو روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments