جولائی تانومبرگاڑیوں سمیت11بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اضافہ
لوہے ،اسٹیل کی پیداوار 25 فیصد ،لیدر مصنوعات ،پیپر بورڈ کی پیداوارمیں 8 ،کیمیکلز کی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ ہوا لکڑی، فوڈ بیورجز، دواں اور انجینئرنگ ،کھاد، الیکٹرانکس، ربڑ اور منرل پروڈکٹس کی پیداوار کے لیے 5 ماہ اچھے ثابت نہ ہوسکے
ہفتہ 22 جنوری 2022 15:21
(جاری ہے)
اس کے علاوہ لکڑی، فوڈ بیورجز، دواں اور انجینئرنگ مصنوعات کی پیداوار بھی بڑھ گئی۔
کھاد، الیکٹرانکس، ربڑ مصنوعات اور منرل پروڈکٹس کی پیداوار کے لیے مالی سال کے پہلے 5 ماہ اچھے ثابت نہ ہوسکے جبکہ ٹریکٹرز، ٹرکوں اورلائٹ کمرشل گاڑیوں کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا۔دوسری جانب بسوں، موٹرسائیکلز، چینی، سیمنٹ، گھی اور ڈیزل انجن کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق صنعتی شعبے کی مجموعی پیداوار گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریبا نصف ریکارڈ کی گئی البتہ اکتوبر 2021 کے مقابلے نومبر میں صنعتی پیداوار 1.91 فیصد بڑھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
اقتصادی بحرانوں سے نجات کے لیے اندرونی سیاسی استحکام ناگزیر ہی: لیاقت بلوچ
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
رہنما جماعت اسلامی امیرالعظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو ان کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی ..
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ..
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بلاول، زرداری کو مبارکباد
بھٹو ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر سیمینار کرانے کا فیصلہ
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم ..
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی