برائیلر گوشت کی قیمت میں مزید 9روپے کمی ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی

جمعرات 27 جنوری 2022 21:29

برائیلر گوشت کی قیمت میں مزید 9روپے کمی ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان بر قرار رہا۔

(جاری ہے)

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 9روپے کمی سے مرغی کا گوشت 241 روپے سے کم ہو کر 232روپے اور زندہ برائیلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سی160روپے فی کلو ہوگئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت157روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں