انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں سی ایف او کانفرنس 2022 کا انعقاد
جمعرات 19 مئی 2022 22:48
(جاری ہے)
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ یہ کانفرنس بہت اہمیت کی حامل ہے کیو نکہ یہ شرکاء کو محض ایک دن میں500برسوں کا تجربہ فراہم کر رہی ہے۔
اُنھوں نے مزید کہا کہ کووڈ19-کے وبائی امراض کے بعد ایک نہایت تیز تیکنکی ترقی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے اور جس کی وجہ سے دنیا بھی بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔اشفاق تولہ نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ معیشت استحکام کا اہم ترین ستون ہے، اور اس کی قدر کا تعین کرنے کے لیے، اپ ڈیٹ رہنے اور بروقت اور مناسب فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔ انٹیلی جنس (Intelligence) کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، پال پاپادیمیتریو نے اپنے کلیدی خطاب میں دنیا کے مالی اور اقتصادی منظرنامے پر توجہ دینے پر زور دیا۔ اٴْنھوں نے کہا کہ پاکستان میںان تیز رفتار حرکیات سے فائدہ اٹھانے کی بڑی صلاحیت موجود ہے کیونکہ پاکستان کے بہت سے دیہی علاقے شہروںمیں تبدیل ہو رہے ہیں۔ مہنگائی میں اضافے کے باوجود، پاکستان ایک اعلیٰ صلاحیت رکھنے والا ملک ہے اور اس طرح آؤٹ سورسنگ کے ذرائع تلاش کرنے والی کمپنیوں کے لیے ایک نادر موقع ہے۔چیف فنانشل آفیسرز کو اعلیٰ و ارفع صلاحیتوں کے حامل راہنما بننے کی ضرورت ہے جو زیادہ سے زیادہ معیاری پیداوار حاصل کرنے کے لیے دوسروں کو بھی بااختیار بنائیں۔اُنھوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی ایک بہترین ذریعہ ہے اور ہمیشہ قدرومنزلت میں اضافہ کا سبب بنتی ہے ، اس حقیقت سے قطع نظر کہ مذکورہ ادارہ ایک امیر ملک میں واقع ہے یا غریب ملک میں۔انھوں نے انسانی اثاثوں کی اہمیت پربھی زور دیا جو ہمارے پاس نوجوانوں کی صورت میں موجودہے۔تقریباً ڈھائی ارب لوگ متوسط طبقے میں شامل ہو رہے ہیں اور تقریباً ایک ارب خواتین نئی ابھرتی ہوئی افرادی قوت ہیں۔کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ (KSBL) کے ا ڈاکٹر احمدجنید،سی ایف او نے سروے 2022 کے نتائج پیش کیے جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے 300 سے زائد سی ایف اوز، فنانس ڈائریکٹرزاور مختلف صنعتوں کے فنانشل کنٹرولرز کی اجتماعی بصیرت شامل تھی۔ اس سے کاروباری اداروں کو پاکستان میں معاشی توقعات، سرمائے کی دستیابی، تیکنکی نقطہ نظر، افرادی قوت کی ضروریات اور دیگر خدشات سے باخبر فیصلے کرنے میں مدد ملے گی۔ استحکام آج کل ایک سلگتا ہوا موضوع ہے اور اس حوالے سے اب ،بالخصوص پاکستان میں، کوئی دوسرا حل نہیں ہے۔لہٰذا، اس سروے کے انعقاد کی وجہ فنانس پروفشنلز کے درمیان رابطے کے فقدان کو کم کرنا ہے۔کانفرنس میںاہم موضوعات پر مختلف سیشنز منعقد ہوئے اور پاکستان کے ممتاز انٹریپرینیورزاور کاروباری برادری سے تعلق رکھنے والے ارکان نے شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری