برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو کمی ، فارمی انڈی4روپے درجن مہنگے

ہفتہ 28 مئی 2022 22:30

برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو کمی ، فارمی انڈی4روپے درجن مہنگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2022ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں میں پرچون سطح پر برائیلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 19روپے کمی دیکھنے میں آئی جس سے برائیلر مرغی کا گوشت 426 سے کم ہو کر 407روپے کی سطح پر پہنچ گیا اسی طرح زندہ برائیلر مرغی کی فی کلو قیمت میں بھی 13روپے کمی کی گی کم ی کے بعد زندہ مرغی کی قیمت 281روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت انتہائی گرم موسم کے باوجود غیر متوقع طو رپر 4روپے اضافے سی168روپے کی فی درجن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں