برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 10 اگست 2022 15:15

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2022ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت336روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت224روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی207روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں