اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںنئے سال کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ..

نئے سال کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) نئے سال 2015ء کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( کل) کو ہو گی ۔

(خبر جاری ہے)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں