انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے اضافہ

پیر 5 جون 2023 23:06

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2023ء) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں 32 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹربینک قیمت 286 روپے کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے اضافے کے ساتھ 305 روپے کا ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں