اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںپنجاب حکومت نے 3 لاکھ کلرکوں کو ترقی دے دی، اپ گریڈیشن کی سمری منظور

پنجاب حکومت نے 3 لاکھ کلرکوں کو ترقی دے دی، اپ گریڈیشن کی سمری منظور

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے 3 لاکھ کلرکوں کو ترقی دے دی‘ وزیراعلیٰ نے اپ گریڈیشن کی سمری منظور کر لی۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے جمعہ کے روز 3 لاکھ کلرکوں کو ترقی سے نوازا گیا ہے۔ اس ضمن میں سمری وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھیجی گئی تھی جو انہوں نے منظور کر لی اور کلرکوں کو گریڈ 7 سے گریڈ 11 میں ترقی دے دی ہے جبکہ گریڈ 16 کے سپرینڈنٹس کو گریٹ 17 میں ترقی دی گئی ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں