اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںدریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد18300کیوسک اور اخراج :55000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 8700کیوسک اور اخراج 8700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7800کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) :آمد 6700کیوسک اور اخراج 3000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد66800کیوسک اور اخراج 59800کیوسک،چشمہ: آمد61100کیوسک اور اخراج 59000 کیوسک، تونسہ: آمد 56100 کیوسک اور اخراج47500کیوسک، پنجند: آمد10900کیوسک اور اخراجNil ، گدو: آمد 47400 کیوسک اور اخراج 40600کیوسک، سکھر: آمد37100 کیوسک اور اخراج 6800 کیوسک، کوٹری:آمد5500کیوسک اور اخراج Nil۔

(خبر جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1460.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.901 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1156.25فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.233ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.151 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں