اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں

جمعہ نومبر 17:42

اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزاشیائے خوردو نوش کی جاری کردہ قیمتیں کچھ اس طرح رہیں، چاول باسمتی (سپر کرنل)نیا 80 سے 85 روپے فی کلو ، چینی68 روپے ، گڑ75 سے 80 روپے فی کلو،سفید چنا 155 روپے، سیاہ چنی130 روپے ، دال چنا 144 روپے ، مونگ ثابت105 ،دال مونگ دھلی ہوئی110،ماش ثابت 170 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 200روپے اور بیسن 160 روپے فی کلوتک فروخت ہوا۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments