سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 25 نومبر 2016 17:42

سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہکے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا37 سے 39 روپے فی کلو، پیاز 19 سے 20 روپے ، ٹماٹر 49سے 51 روپے ،ْ لہسن چائنہ269 سے 279 روپے ، ادرک چائنہ106 سے 110 روپے ،پالک17 سے 18 ، بینگن19 سے 20 روپے ، بھنڈی توری48 سے 50 روپے ،کریلہ77 سے 80روپے، گھیا کدو 14سی15 روپے ،مٹر87 سے 90 روپے ، اروی 30 سے 32 روپے ،شملہ مرچ100 سے 104 روپے ، پھول گوبھی14 سے 15 روپے ، بند گوبھی19 سے 20 روپے، شلجم14 سے 15 روپے ،مولی9 سے 10 رو پے اورلیموں چائنہ48 سے 55 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں