تمام بینک ‘ مالیاتی ادارے (آج )بند رہیں گے

اتوار جنوری 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء)اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج (پیر ) کوبند رہیں گے۔تمام بینک اور مالیاتی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے لیکن گزشتہ سال کے حسابات کے سلسلہ میں لین دین نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ مرکزی بینک کی ہدایت پر تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے ہفتہ کے روز چھٹی کی بجائے برانچیں کھلیں رکھیں ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments