ویٹر نر ی یو نیور سٹی نے یوم آزادی کے موقع پر کاروان یکجہتی کو ئٹہ کیلئے روا نہ کردیا

جمعہ 11 اگست 2017 16:51

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسزلاہورنے ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن اسلا م آ باد اور بلو چستا ن گو ر نمنٹ کے اشتراک سے گذشتہ روزبلو چستا ن کی عوا م کے ساتھ ا ظہا ر یکجہتی کے حوا لے سے ستر واں جشن آ زادی منا نے کی غر ض سے کو ئٹہ کیلئے طلبہ اور اساتذہ پر مشتمل چوبیس ر کنی و فدکاروان یکجہتی کو روا نہ کیا،اُس مو قع پرطلبہ سے خطاب کر تے ہو ئے و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ ہم بلوچ عوا م کے ساتھ ہیں اور ایک قو میت کے جھنڈ ے تلے ، اتحا د ویگا نگت ،ایثار اور بھا ئی چا رے کے جذ بے سے پو ر ی طر ح سر شار ہیں اور ایک دوسر ے کے ساتھ ملکر پا کستان کو تر قی کے راہ پر گامزن ر کھنا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ کاروان یکجہتی کے ذر یعے طلبہ کو بلو چستا ن کی تعلیم وتا ریخ اور ثقا فت کے با ر ے میںبھی آ گا ہی ہو گی ،جشن آزادی کے دن کو ئٹہ میں پر چم کشا ئی کی تقریب کے علاوہ دیگر رنگا رنگ پرو گرام جن میں ملی نغمے، طلبہ کے مقا بلے،یوتھ سیمینار ، میو زیکل کو نسر ٹ وغیرہ شا مل ہیں پیش کیئے جا ئیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں