ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ہر یا لی کے فرو غ کے حوالے سے شجر کا ر ی کاانعقاد

جمعہ 17 اگست 2018 20:49

لاہور۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) مشہور قو می شا عر زاہد شمسی نے نا ئب صدر آرٹ اینڈ لائف انٹر نیشنل سو سا ئٹی یا سمین ریا ض شاہ کے ہمراہ گذ شتہ رو ز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کا دورہ کیا ،اپنے دورہ کے دوران زاہد شمسی اور یا سمین ریاض نے یواس سینئرٹیو ٹر پرو فیسر ڈاکٹر کامران اشرف کے ہمراہ سٹی کیمپس لا ہور میں ہریا لی کو فرو غ دینے کی غر ض سے تھیریو جنا لو جی کلینک کے باہر قا ئد اعظم محمد علی جناح،ڈاکٹر علا مہ محمد اقبال اور محتر مہ فا طمہ جنا ح کے ناموں سے منسوب پو دے لگا ئے ،شاعری اور لٹریچر سے متعلقہ مو ضو عات پر کثیر کتا بیں ویٹر نری یونیورسٹی کی سینٹر ل لا ئبر یر ی کو بطور عطیہ بھی دیں ،ڈاکٹر کامران اشرف نے دونوں مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا ، ایسو سی ایٹ پرو فیسرڈاکٹر نثار احمد ، ڈاکٹر ہا رون اکبر اور ڈاکٹرمحمد اُنیب بھی اُس مو قع پر مو جود تھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں