پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 9 اکتوبر 2018 19:49

لاہور۔9اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) پارٹ ون، ٹواور تھری سیکنڈ اینول2017ء ، بی بی اے (آنرز) فرسٹ اور تھرڈ ائیر سیکنڈ اینول2017ء اور بی ایس کمپیوٹر سائنس (تھرڈ ائیر ) سیکنڈ اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں