حکومت نے سرکاری یونیورسٹیوں پر عدم اعتماد ،اصلاحات کمیٹی میں یکسر نظر انداز کر دیاگیا

پرائیویٹ یونیورسٹیزکو ٹاسک دیدیا گیا ،بیکن ہائوس نیشنل یونیورسٹی کے شاہد حفیظ کاردار،لمز کے ڈاکٹر عارف بٹ،ڈاکٹر عطاء الرحمن شامل

بدھ 10 اکتوبر 2018 14:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2018ء) پنجاب حکومت نے سرکاری یونیورسٹیوں پر عدم اعتماد کر تے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اصلاحات کمیٹی میں یکسر نظر انداز کر دیا ۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے اصلاحات کے لئے پرائیویٹ یونیورسٹیزکو ٹاسک دیدیا گیا ہے جس میں بیکن ہائوس نیشنل یونیورسٹی کے ریکٹر شاہد حفیظ کاردار،لمز کے ڈاکٹر عارف بٹ،سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر عطاء الرحمن بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں