پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز میں انڈین سٹڈی ڈیسک کا افتتاح کل ہوگا

پیر 15 اکتوبر 2018 16:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام انڈین سٹڈی ڈیسک کی افتتاحی تقریب کل بروز ( منگل ) کو دوپہر 2:30بجے منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں