پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 15 اکتوبر 2018 22:47

لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (کمپیوٹرسائنس )فرسٹ اور سیکنڈ ایئر سیکنڈ اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں