پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

پیر 19 نومبر 2018 23:26

لاہور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فائنل پروفیشنل سالانہ2018ء ، ایل ایل بی پارٹ ون، ٹو، تھری، ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون اور ٹو سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں