ویٹرنری یونیورسٹی کے سو لہویںسا لا نہ سپو رٹس ڈے کا انعقاد5 دسمبر کو ہوگا

جمعرات 29 نومبر 2018 21:44

لاہور۔29 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2018ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے سو لہویں سا لا نہ سپو ر ٹس ڈے کا انعقاد5 د سمبر برو زبدھ کو ویٹر نری یو نیور سٹی لا ہور کیمپس کی سپو رٹس گرا ئونڈمیں ہوگا۔

(جاری ہے)

دن کی منا سبت سے آٹھ سو، دو سواور سو میٹر کی ریس، نیز ہ با زی،ٹرپل جمپ،لونگ جمپ، ہا ئی جمپ،تھر ی لیگ ریس،ر سہ کشی،ڈسکس تھر و، تیر اندازی، بیڈ منٹن، ٹیبل ٹینس، گو لہ اندا زی جبکہ مارشل آرٹ / جمنا سٹک و غیر ہ کے مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کا انعقا د کیا جا ئے گا ۔

ان کھیلو ں میںویٹر نر ی یو نیور سٹی کے تما م کیمپسز یوا س لاہور،را وی کیمپس پتو کی ،یوا س جھنگ کیمپس اوریوا س نا رووال کیمپس کے مختلف شعبو ںسے طلبہ و طا لبا ت اورسٹا ف کی بڑی تعدا دحصہ لے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں