پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی زیر صدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

جمعرات 29 نومبر 2018 23:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2018ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں29 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،17جائزہ رپورٹس اور11پینل آف ایگزامینرز کی منظوری دی گئی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں