سرکاری سکولوں کو نجی سکولوں سے بہتربنائیں گے‘صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن
جمعہ 14 دسمبر 2018 20:02
(جاری ہے)
صو بائی وزیر نے کہا کہ پرائیوٹ سکولوں میں زیر ِ تعلیم بچوں کے والدین سکول انتظامیہ کی جانب سے اضافی واجبات کی عدم ادائیگی کی صورت میں 0336-7251214 پر رابطہ کریں۔
ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔انہوں نے ہدایت کی کہ پرائیویٹ سکول مالکان فیسوں میں کمی کے فیصلے پر 31دسمبر2018تک عمل کریں وگرنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔بعد ازاں صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے دفتر میں تعمیر ہونے والی جامع مسجد سرورِ کونینﷺ کا افتتاح کیا۔ انہوںنے جامع مسجد کی جلد تعمیر پر مینجنگ ڈائریکٹر عبدالقیوم کی کاوشوں کو سراہا اور ملازمین کو مبارکباد دی۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ سکولوں سے بہتر بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بچوں کی سکولوں تک رسائی، معیاری تعلیم کی فراہمی ،اساتذہ کی استعدادِ کار میں اضافے ، نصاب میں بہتری اور بہترین تعلیمی ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے دن رات کام جاری ہے۔اس موقع پر چیئرمین پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈمحمد اکرم ، افسران ، ذرائع ابلاغ اور نمازیوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری