ڈاکٹر آف فارمیسی فورتھ پروفیشنل سالانہ کے امتحانی نتائج کا اعلان

منگل 8 جنوری 2019 19:55

لاہور۔8 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فورتھ پروفیشنل سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں