پنجاب یونیورسٹی کے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو سپلیمنٹری ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

جمعرات 17 جنوری 2019 23:23

لاہور۔17 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں