پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اردو پارٹ ون سالانہ 2018ء، ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ 2018ء اورایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں