پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 24 جنوری 2019 17:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چارسالہ پروگرام ) 4thسمسٹر2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں