پنجاب یونیورسٹی کی128ویں جلسہ عطائے اسنادمیں134 ڈگریاں تقسیم کی گئیں

ہفتہ 23 فروری 2019 17:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) پنجاب یونیورسٹی کی128ویں جلسہ عطائے اسنادمیں پی ایچ ڈی کی38،ایم ایس /ایم فل کی373، ایم ای/ایم ایس سی کی393اور بی ایس کے 267طلبائو طالبات کو ڈگریاں جبکہ ایم ایس /ایم فل کی100، ایم اے /ایم کے 68اور انڈر گرایجوئٹس کے 75طلبائو طالبات کو میڈلز دیئے گئے۔ تقریب میںکل 1314ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کئے گئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں