ویٹرنری یونیورسٹی میں سانحہ نیوزی لینڈ کے شہدا کیلئے دعا، لواحقین کے ساتھ اظہارہمدردی

پیر 18 مارچ 2019 20:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سا ئنسز لاہور نے گذشتہ روزسانحہء نیوزی لینڈ کے شہدا کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا، اساتذہ اور دیگر سٹاف ممبران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شہدا کے ایصال ثواب کیلئے فا تحہ خوانی اوران کے لواحقین کے ساتھ اظہارہمدردی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں