پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی زیر صدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

منگل 26 مارچ 2019 21:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2019ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد اخترکی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں39 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،25جائزہ رپورٹس،16پینل آف ایگزامینرز،11 توسیع کے کیسز اور مختلف نوعیت کی8 کیسز کی منظوری دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں