جی سی یو نیورسٹی میںماحولیاتی آلو دگی پر پوسٹر نمائش کا انعقاد

جمعرات 18 اپریل 2019 18:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بائیولو جیکل سوسائٹی کے زیر اہتمام پوسٹرنمائش کا انعقاد ،جس میں مختلف یونیورسٹیوں سے 45 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر خالد پرویز لون،چیئر پرسن شعبہ انڈسٹریل بائیو ٹیکنالو جی پروفیسر ڈاکٹر حامد مختار،صدر شعبہ بوٹنی ڈاکٹر صفدر علی مرزا اورصدر شعبہ ذوالو جی ڈاکٹرحافظ محمد طاہر بھی مو جو د تھے۔نما ئش میں طلبا نے پوسٹر کے ذریعے انڈسڑی کے آلو دہ پانی اوردھوے سے ہونے والے نقصا نا ت کو اجا گر کیا نیز درختوں اور جانوروں کے تحفظ پر بھی خوبصورت پوسٹر پیش کیے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں