پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ کتاب میلہ ملتوی کر دیا گیا‘ ترجمان

منگل 23 اپریل 2019 19:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 25تا27اپریل2019ء کو منعقدہونے والا تین روزہ کتاب میلہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق کتاب میلہ حکومت کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں