پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 25 اپریل 2019 19:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ،ایم ایس سی فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء اور ایم اے اکنامکس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں