پنجاب یونیورسٹی نے محمد سعید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعرات 25 اپریل 2019 19:48

لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد سعید ولد محمد عارف کوسپیشل ایجوکیشن کے مضمون میں ان کے’تعلیم کے متاثرہ سماعت افراد کی ذاتی نشوونما، سماجی اہلیت ، حفظان صحت اور پیشہ ورانہ آگاہی پر اثرات کا جائزہ ‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں