پنجاب یونیورسٹی نے محمد شہباز اسلم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پیر 16 ستمبر 2019 21:49

لاہور۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمدشہباز اسلم ولد محمداسلم کوبائیوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’فیوژن پروٹین (انٹر فیرون الفا2 ۔

(جاری ہے)

تائموسن الفا1)کا اینٹی وائرل اور اینٹی کینسرایجنٹ کے طور پر کردار ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگر ی جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں