پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کول ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سموگ پر سیمینار کل ہوگا

جمعرات 14 نومبر 2019 21:02

لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کول ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ’سموگ‘ پر خصوصی سیمینار بروز جمعہ (کل) صبح 10بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر تقی زاہد بٹ، ڈائریکٹر ای آئی اے حکومت پنجاب نسیم الرحمان و دیگر شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں