پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی مرکز کا افتتاح کل ہو گا

پیر 9 دسمبر 2019 23:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2019ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی مرکز قائم کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں افتتاحی تقریب دس دسمبر بروز منگل سہ پہر تین بجے انسٹی ٹیوٹ میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب میں صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں