پنجاب یونیورسٹی آن لائن داخلے جاری

ہفتہ 22 فروری 2020 16:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء) پنجاب یونیورسٹی کے ایم اے،ایم ایس سی، بی کام، ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس اور لاء کے سالانہ امتحان 2020ء کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کیا چاکا ہے ۔

(جاری ہے)

ریگولر طلبائو طالبات کے داخلے آن لائن ایڈمیشن پورٹل کے تحت جمع ہو رہے ہیں جبکہ پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کیلئے بھی آن لائن ایڈمیشن پورٹل بنا دی گئی ہے ۔ لہذا پرائیویٹ اور لیٹ کالج طلبائو طالبات اپنے داخلہ فارم پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر www.pu.edu.pkپر موجود آن لائن ایڈمیشن پورٹل کے ذریعے جمع کروائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں