پنجاب یونیورسٹی ڈین کا اعزاز

منگل 25 فروری 2020 17:56

لاہور (این این آئی پنجاب یونیورسٹی ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر ندیم عرفان بخاری کو فرانس کی یونیورسٹی ڈی سٹراسبورگ ، سٹراسبورگ میں پی ایچ ڈی سکالرز کیلئے بطورایکسٹرنل ایگزامینرمدعو کیا گیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی اعلیٰ ترقی یافتہ ملک کی یونیورسٹی سے پاکستان کی کسی یونیورسٹی سے فارمیسی کے پروفیسر کودو پی ایچ ڈی سکالرز کیلئے ایکسٹرنل ایگزامینر(جیوری ممبر) مدعو کیا گیا ہو۔ پنجاب یونیورسٹی ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر ندیم عرفان بخاری کو نینو پارٹیکلز فار تھیرانوسٹکس ایپلیکیشنز ، فارمولیشن ڈیزائن اور فارماکوکینیٹکس آف ڈرگزکے متعلق تحقیقی کام بین الاقوامی جرائد میں شائع ہونے پر نوازا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں