فرزانہ یونس کوپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

جمعہ 4 دسمبر 2020 17:59

لاہور۔4دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) :پنجاب یونیورسٹی نے فرزانہ یونس دختر محمد یونس کوہائی انرجی فزکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں