پنجاب یونیورسٹی ‘ ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون کے امتحان مارچ میں ہوں گے

منگل 26 جنوری 2021 17:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2020کے امتحانات5مارچ 2021ء سے شروع ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں