پنجاب یونیورسٹی 5فروری کو بند رہے گی

بدھ 27 جنوری 2021 20:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2021ء) پنجاب یونیورسٹی یوم ِ کشمیر کے سلسلے میں بروز جمعہ5فروری2021ء کو بند رہے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں