پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 28 جنوری 2021 17:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری،پنجابی پارٹ ٹو سالانہ2020ء اور بی ایس (انجینئرنگ) الیکٹریکل انجینئرنگ چھٹے سمسٹر 2019 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں