پنجاب یونیورسٹی نے محمد نعیم سرور کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعہ 17 ستمبر 2021 18:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد نعیم سرور ولد غلام سرور کوایجوکیشن کے مضمون میں ’نشوونمائی طرز فکر کا الیمنٹری سطح پر جنرل سائنس کے مضمون میں طلباء کی تحریک اور تعلیمی حاصلات پر اثر‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments