پنجاب یونیورسٹی‘ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس سالانہ امتحان2021ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں30ستمبر 2021ء تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments