پنجاب یونیورسٹی نے سید مدثر مظفر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) پنجاب یونیورسٹی نے سید مدثر مظفر ولد سید مظفر حسین کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں ’آپٹو الیکڑانک ایپلی کیشنز کیلئے فزیکل اور کیمیائی طور پر تیار کردہ نینو ZnOپر مبنی تہیں‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں