گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کامیٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبرز لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

بدھ 27 اکتوبر 2021 22:54

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کامیٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبرز لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبرز لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا ، ٹیسٹ نتائج کی بنیاد پر طلبا کا میرٹ بنے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100فیصد نمبر لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاضی، حیاتیات، مطالعہ پاکستان، انگریزی اوراردوکاٹیسٹ لیا جائے گا۔جی سی یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ نتائج کی بنیاد پر طلبا کا میرٹ بنے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments