پنجاب یونیورسٹی : ایم ای/ایم ایس سی عملی امتحانات کی رول نمبر سلپس جار ی

بدھ 27 اکتوبر 2021 22:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے یکم نومبر2021ء سے شروع ہونے والے ایم ای/ایم ایس سی پارٹ ون، ٹو سالانہ2021ء اور سپلیمنٹری 2020 ء کے عملی امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز/ڈیپارٹمنٹس سے حاصل کر سکتے ہیںباقی امیدوارپنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے اپنی رول نمبر سلپس ڈائون لوڈکر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں